190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
پیر 29 اپریل 2024 17:57
(جاری ہے)
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مقدمے کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کیا گیا، ان کے وکیل عثمان گل اور ظہیر عباس بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید 4 گواہان کے بیان قلم بند کرلیے گئے، ایک گواہ پر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا نے جرح بھی مکمل کی۔واضح رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مجموعی طور پر 25 گواہان کے بیان قلم بند جبکہ 16 گواہوں پر جرح مکمل ہو چکی ہے۔بعد زاں عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کردی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عام انتخابات میں دھاندلی کا بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
تمام ڈپٹی کمشنرز کنزیومر کورٹس / کنزیومر پروٹیکشن کونسلز فعال کرداراداکریں،کمشنر راولپنڈی ڈویژن
کلرسیداں ، نواحی علاقے گوڑھا بوریاں کا رہائشی نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق
ڈینگی کے بارے میں لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے بینرز آویزاں کیے جائیں، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
ٰضلعی انتظامیہ نے روٹی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش پر زائد قیمتیںوصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی
فوری انصاف محکمہ پولیس کی عزت اور وقار میں اضافے کا باعث بنیں، بابر سرفراز الپا
سکیورٹی وجوہات :190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 17 مئی تک ملتوی
9 مئی کے پرتشدد واقعات :سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مقدمات کی سماعت 29مئی تک ملتوی
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی
-
ملک میں گیس کے کم پریشر کا حل تینوں اقسام کی گیس کا مرکب ہے، اس سے صارفین کو مکمل گیس کی فراہمی یقینی ہو گی اور بلز بھی زیادہ نہیں ہوں گے،ڈاکٹر مصدق ملک
-
پارلیمان مضبوط ہو تو معاملات وہاں پر حل کیا سکتا ہے ‘لیکن سیاستدان ایسے معاملات کو عدالتوں میں لاکر خود پارلیمان کو کمزور کرنے کی کاوشوں میں حصہ ڈال رہے ہیں.سپریم کورٹ
-
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے سنجیدہ پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
موٹروے پولیس کا ٹھوکر نیاز بیگ میں روڈ سائیڈ سیفٹی تقریب کا انعقاد
-
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
-
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر اجلاس 15 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا
-
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
-
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور