اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںانٹر بورڈ سپورٹس گالا جنوری میں شروع ہوگا، ملک بھر سے 30 بورڈز کی ٹیمیں ..

انٹر بورڈ سپورٹس گالا جنوری میں شروع ہوگا، ملک بھر سے 30 بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)انٹر بورڈ سپورٹس گالاآئندہ ماہ جنوری میں جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں مردوں اور خواتین کے مختلف کھیلوں کے مقابلے ہونگے ، مردوں کے مقابلوں میں فٹبال، ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، تائیکوانڈو اور والی بال جبکہ خواتین کے بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، والی بال، نیٹ بال اور ایتھلیٹکس کے مقابلے شامل ہیں ،مقابلوں میں ملک بھر سے 30 بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں