جیکب آباد، ٹی این ٹی کالونی کے مکان سے چور 5تولہ طلائی زیوارت اور نقدی چوری کرکے فرار

ہفتہ 26 اگست 2017 16:41

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2017ء) ٹی این ٹی کالونی میں دن دیہاڑے چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے سول لائین تھانہ کی حدود میں واقع ٹی این ٹی کالونی میں دن دیہاڑے نامعلوم چور اقبال دشتی کے گھر کے تالے توڑ کر 5تولہ طلائی زیورات 70ہزار نقدی اوردیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں