جیکب آباد:شب عاشور کے شہداء کے خون کے قطرے قطرے کا حساب لیں گے،سید مظہر علی نقوی

اس حوالے سے 14جولائی کو زبردست احتجاج کیاجائے گا جس میں شیعہ تنظیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے

جمعرات 13 جولائی 2017 20:26

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2017ء) شیعہ قومی اتحاد کے چیئر مین سید مظہر علی نقوی نے کہاہے کہ شب عاشور کے شہداء کے خون کے قطرے قطرے کا حساب لیں گے اس حوالے سے 14جولائی کو زبردست احتجاج کیاجائے گا جس میں شیعہ تنظیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے انہوں نے بتایاکہ درگاہ حاجن شاہ کے سجادہ نشین سید خادم حسین شاہ بخاری نے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے شرکت کا اعلان کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں