جیکب آباد، نہر سے تشدد زدہ لاش برآمد

پیر 17 جولائی 2017 18:20

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) نہر سے تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق صدر تھانہ کی حدود میں واقع قصبہ دودولاشاری میں17سالہ محب لاشاری ولد عبدالغنی لاشاری کی گائوں کے قریبی نہرسے تشددزدہ لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر حدود کی پولیس نے پہنچ کر لاش سول اسپتال پہنچائی جہاں پوسٹ مارٹم کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کی گئی رابطہ کرنے پر حدود کی پولیس نے بتایاکہ تفتیش جاری ہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں