میونسپل کمیٹی کے انجنیئرنگ برانچ میں آتشزدگی ،نیشنل بنک کی چھت گرگئی

جمعرات 3 اگست 2017 22:53

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اگست2017ء) میونسپل کمیٹی کے انجنیئرنگ برانچ میں آتشزدگی اور نیشنل بنک کی چھت گرگئی کوئی جانی نقصان نہیں ہواتفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جیکب آباد کی انجنیئرنگ برانچ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے باعث برانچ میں موجود کاغذات جل کر راکھ ہوگئے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی علاوہ ازیں نیشنل بنک جیکب آباد کی چھت دھماکے کے ساتھ گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں