جیکب آباد : جماعت اصلاح المسلمین کی جانب سے گیارہویں شریف کی محفل کاانعقاد

جمعہ 4 اگست 2017 18:21

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2017ء) جماعت اصلاح المسلمین کی جانب سے گیارہویں شریف کی محفل منعقد تفصیلات کے مطابق جماعت اصلاح المسلمین کی جانب سے برانچ چنہ محلہ میں مسجد انوار المصطفیٰ ﷺ میںگیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیاگیاجس میں امیر بخش ،عبدالباقی طاہری سمیت دیگرنے شرکت کی خلیفہ مولاناعبدالواحد طاہری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دین سے دوری کی وجہ سے انسان مسائل کاشکارہے دینی تعلیم حاصل کی جائے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں