آزادی ٹرین کا جیکب آباد پہنچنے پر شاندار استقبال ،مختصر قیام کے بعد سبی روانہ

منگل 22 اگست 2017 19:51

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2017ء)آزادی ٹرین جیکب آباد پہنچی شاندار استقبال مختصر قیام کے بعد سبی روانہ تفصیلات کے مطابق آزادی ٹرین گزشتہ روز جیکب آباد اسٹیشن پہنچی تو شانداراستقبال کیاگیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اورقومی ترانے چلایاگیا آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد اسٹیشن پہنچی آزادی ٹرین مختصر قیام کے بعد سبی روانہ ہوگئی جس کی واپسی 25اگست کو جیکب آباد ہوگی ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں