پاکستان سنی تحریک کا اجلاس ،درگاہ فتح پور میں دھماکے کی مذمت

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 17:40

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2017ء) پاکستان سنی تحریک کا اجلاس درگاہ فتح پور میں دھماکے کی مذمت تفصیلات کے مطابق پاکستان سنی تحریک کا ایک اجلاس ڈویژنل صدر انجنیئر عبدالغفار قادری کی صدارت میں ہوا جس میں ضلعی صدر مولانا نیک محمد حسینی اور تحصیل جیکب آباد کے لئے صدر شاہ محمدحسینی سمیت دیگر کے عہدیداروں کا چنائو کیا گیااجلاس میں درگا ہ فتح پور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی گئی اور درگاہوں پر سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبا کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں