جیکب آباد، معصوم زینب کیساتھ زیادتی اورقتل کیخلاف ہیومن رائٹس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 11 جنوری 2018 22:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے قصور میںمعصوم بچی زینب کے ساتھ زیادتی اورقتل کے واقع کیخلاف ایک احتجاجی جلوس حماد اللہ انصاری،تاج محمود امروٹی ،محمد موسیٰ مہر ،محمد ابراہیم برڑو، عبداللہ رنداوردیگرکی قیادت میں نکالاگیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اورپلے کارڈ اٹھا کر شہر کے راستوں پر مارچ کیا اور قصور واقع کے خلاف سخت نعریبازی کی مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے پہنچ کر دھرنادیا اس موقع پر انہوںنے کہاکہ زینب کاواقع ہمارے معاشرے کی بے حسی کی تصویر ہے جب تک قانون پر عمل نہیں ہوگا اور ملزمان کو سرعام پھانسی نہیںدی جائے گی اس طرح کے واقعات کا ختم ہونا ممکن نہیں۔
انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے زینب واقع کے خلاف احتجا ج کرنے والوں پرفائرنگ کرکے دوبیگناہ افرادکوقتل کیا انہوںنے کہاکہ معصوم زینب کے قتل میں ملوث ملزم کو فی الفور گرفتارکرکے سرعام پھانسی دی جائے اس موقع پرجے یوآئی کے ڈاکٹر اے جی انصاری ،دلیپ کمار،منوہر لعل اوردیگرنے اظہاریکجہتی کے طورپر مظاہرے میں شرکت کی ۔جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، 7 روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان گرفتار
جیکب آباد :جے یو آئی کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
جیکب آباد میں پولیو آگاہی مہم کے سلسلے میں سیمینار
جیکب آباد ،اسلحہ اسمگلنگ کیس میں پولیس اہلکار و دیگر ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ..
جیکب آباد اورکشمورپولیس کا 2 مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے میں ڈی آئی جی نگرانی میں آپریشن
جیکب آباد کا اسکول ٹیچر اپنے پولیس اہلکار بیٹے سمیت اغوا، ڈاکوؤں کی جانب سے مغوی کی ویڈیو جاری
جیکب آباد میں نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
جب تک ڈاکوؤں کے سہولت کار سرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا اس وقت تک امن کا قیام مشکل نظر ..
جیکب آباد میں پولیس کا مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار