جیکب آباد میں تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں ٹکر، ایک نوجوان ہلاک، 3 زخمی

جمعہ 14 ستمبر 2018 23:29

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) جیکب آباد میں تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں ٹکر، ایک نوجوان ہلاک، 3 زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود نور واہ کے مقام پر دو تیز موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان 17 سالہ سھنو خان ہلاک ہوگیا جبکہ 3 نوجوان سمرت کپیل، عرفان اور امداد بگھیو شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو نازک حالت میں لاڑکانہ کی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں