جیکب آباد،امتحانات میں نقل کرتے 9 طالبعلموں کو کاپی کیس میں ڈال دیا گیا

جمعہ 19 اپریل 2019 19:27

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) فرسٹ ایئر اور انٹر کے امتحانات میں نقل کرتے 9 طالبعلموں کو کاپی کیس میں ڈال دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ڈگری کالج اور ہائی اسکول کے ڈی سی غنظفر علی قادری کے دورے، نقل کرتے 9 طالب علموں کو پکڑ لیا گیا،جن کو کاپیڈ کیا گیا،ڈی سی نے ضلع بھر کے امتحانی سینٹر پر سخت سیکیورٹی عائد کردی ہے۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں