جیکب آباد میں تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے دعوت اسلامی کی خون کی عطیہ کی کیمپ 70افراد نے خون کا عطیہ دیا

اتوار 5 اپریل 2020 00:08

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2020ء) جیکب آباد میں تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے دعوت اسلامی کی خون کی عطیہ کی کیمپ 70افراد نے خون کا عطیہ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں دعوت اسلامی کی جانب سے تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے فیضان مدینہ میں خون کے عطیے کی کیمپ لگائی گئی جس میں ڈاکٹر کاشف ،ڈاکٹر ارشد اوستو ڈاکٹر اشفاق سدھایو نے وین میں لوگوں سے خون کو عطیہ لیا دعوت اسلامی کے پیرل شاہ ،امام بخش ،زاہد لاشاری ،امداد شاہ ،زاہد وعلی وگن،اطہر اوستو،نادر اوڈھو،عبدالحئی سومرو ،عمران عطاری نے انتظامات سنبھالے 70سے زائد افراد نے تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے خون کو عطیہ دیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں