جیکب آباد میں مرغی کے گوشت نے 8 سنچریاں مکمل کرلیں

منگل 16 اپریل 2024 17:41

جیکب آباد میں مرغی کے گوشت نے 8 سنچریاں مکمل کرلیں
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) جیکب آباد میں مہنگائی نے مرغی کے گوشت نے 8سنچریاں مکمل کرلی ہیں جس کے باعث متوسط طبقہ مرغی خریدنے سے بھی قاصر ہے ،ہوشربا مہنگائی نے عام آدمی کو مرغی کے گوشت سے بھی محروم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب عوام کو سبزی اور پھل فروش من مانے ریٹ وصول کرکے دیدہ دلیری سے لوٹ رہے ہیں ۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں