جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30
(جاری ہے)
جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیکب آباد میں صوبائی مشیر کی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے سے ثابت ہوچکا ہے کہ سندھ حکومت میں شامل وزراء اور منتخب نمائندے ہی سندھ میں بدامنی کے ذمہ دار اور کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں، انہوں نے کہا کہ جے یو آئی روز اول سے کہہ رہی ہے کہ سندھ کے کچے میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ڈاکوؤں کی سرپرستی کون کررہا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ جیکب آباد سے برآمد ہونے والے اسلحہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور اصل کرداروں کو ظاہر کرکے قانون کے حوالے کیا جائے۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد کے سابق ڈی سی کی کرپشن کے متعلق چیف سیکریٹری کو شکایت تحریر ی درخواست
جیکب آباد جمس ہسپتال کے ملازم کو ہسپتال کے گیٹ سے گرفتار کر لیا گیا
میاں اور زرداری کی وزارت عظمی اور صدارت تابعداری پر قائم ہے، عبدالحفیظ بجارانی
جیکب آباد، باردانہ نہ ملنے کے خلاف کاشتکاروں اور زمینداروں کا ایم پی اے کے بھائی اور سابق تعلقہ ناظم ..
جیکب آباد،مسلح افراد نے پولیس اہلکارکو لوٹ لیا موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار
جیکب آباد، پولیس کے خلاف احتجاج ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے رشوت طلب کی دوکاندار عمران ..
جیکب آباد،بہبود آبادی میں عجب کرپشن کی غضب کہانی
جیکب آباد ،ایکسائیزاینڈ نارکوٹکس کی کارروائی، دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار ، 3 کلو آئس برآمد
جیکب آباد میں لاپتہ ہونے والی جواں سالہ لڑکی کے والد کاپریس کلب کے سامنے احتجاج
جیکب آباد میں اتفاقی گولی لگنے سے نوجوان زخمی
جیکب آباد میں سود خوری کے مکروہ دھندے نے کئی گھر اجاڑ دئیے
انجینئرڈ الیکشن کے خلاف 2 مئی کو مزارقائد کراچی میں عوامی اسمبلی ملین مارچ میں شرکت کے لیے بھرپور تیاری ..
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی