جیکب آباد ،ایکسائیزاینڈ نارکوٹکس کی کارروائی، دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار ، 3 کلو آئس برآمد

منگل 30 اپریل 2024 18:01

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) جیکب آباد ایکسائیز اینڈ نارکو ٹکس کی ٹیم نے بائی پاس پر کارروائی کرکے مظفر گڑھ کی مقامی دو خواتین بندلی زوجہ ریاض کلہوڑو اور حسنہ زوجہ پرویز کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے تین کلو آئیس میتھا فیٹی مائن برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق عورتوں کو مقامی عدالت میں پیش کرکے عدالتی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں