جیکب آباد میں اتفاقی گولی لگنے سے نوجوان زخمی

منگل 30 اپریل 2024 17:21

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) جیکب آباد میں اتفاقی گولی لگنے سے نوجوان زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں شاہل جمالی میں 15 سالہ نوجوان گلزار جمالی پسٹل صاف کرتے ہوئے اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جیسے زخمی حالت میں سول اسپتال جیکب آباد منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دیکر لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں