کاشتکارزیرو ٹیلیج، کھیلیوں و پٹڑیوں پر فصلوں کی کاشت اپنا کراخراجات میں کمی اورزرعی آمدن میں اضافہ کرسکتے ہیں،خالد اقبال
منگل 16 اپریل 2024 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پاکستان گندم کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا 7واں بڑا ملک ہے اور ہمارے زرعی سائنسدانوں ا ور کاشتکاروں کی مشترکہ کاوشوں سے ملکی بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراکی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ گندم اوراس کی معیاری مصنوعات برآمد کرنے کے قابل بھی ہو گیاہیانہوں نے بتایا کہ نظامت زرعی اطلاعات پنجاب اور اس کا ذیلی ادارہ ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا کے ذریعے کاشتکاروں تک جدید زرعی ٹیکنالوجی کی منتقلی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
انہوں نے کاشتکاروں کو سفارش کی کہ وہ ریڈیو کے زرعی پروگراموں،زرعی لٹریچر اور پندرہ روزہ زراعت نامہ کے ذریعے مختلف فصلوں، سبزیوں اور پھلوں کی پیداواری ٹیکنالوجی بارے آگاہی حاصل کرکے اپنی فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں۔/s#جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جڑانوالہ ،پولیومہم کیلئے بچے بھرتی کرلئے گئے
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
مرغی میں ما ئیکو پلا زما بیماری بڑھنے لگی، شہریوں میں تشویش، مرغی کی قیمت گرنے لگی
وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم کی قیمت 4500سی3500 اور20کلوآٹے کی قیمت2800سی2000کرکے غریب عوام کے دل جیت لئے،حاجی اکرم ..
فیسکو ریجن کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران مزید31بجلی چور پکڑے گئے
اسکاؤٹس انسانیت کی خدمت اور معاشرے میں بھائی چارے کے پیغام کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی و سماجی مسائل ..
میجر شبیرشریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل اتوار کو منایا جائے گا
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان کے نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان