الیکشن کمیشن نے پی پی 78 جھنگ 2 پر رکن اسمبلی راشدہ یعقوب کو ڈی نوٹی فائی کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 17 اکتوبر 2016 20:27

الیکشن کمیشن  نے پی پی 78 جھنگ 2 پر رکن اسمبلی راشدہ یعقوب کو ڈی نوٹی فائی کر دیا

جھنگ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اکتوبر2016ء) الیکشن کمیشن نے پی پی 78 جھنگ 2 پر رکن پنجاب اسمبلی راشدہ یعقوب کو ڈی نوٹی فائی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے رکن پنجاب اسمبلی راشدہ یعقوب کو ڈی نوٹی فائی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راشدہ یعقوب پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 جھنگ 2 سے کامیاب ہوئی تھیں۔ راشدہ یعقوب کو سپریم کورٹ کے حکم پر ڈی نوٹی فائی کیا گیا ہے۔ راشدہ یعقوب کی نااہلی کے بعد اس نشست پر ضمنی الیکشن یکم دسمبر کو ہو گا۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں