الیکشن کے موقع پر جھنگ کے اکثر بڑے و چھوٹے کاروباری مراکز ، بازار ، دوکانیں بند رہیں

جمعرات 1 دسمبر 2016 14:18

جھنگ۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) جھنگ میں جمعرات کے روز منعقد ہونیوالے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر شہر کے اکثر بڑے و چھوٹے کاروباری مراکز ، بازار ، دوکانیں بند رہیں۔

(جاری ہے)

چونکہ ضلعی حکومت کی جانب سے جمعرات کو جھنگ میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا اس لئے اکثر شاپنگ سنٹرز ، بازار ، کاروباری مراکز بھی جزوی طور پر بند رہے جس کے باعث پولنگ سٹیشنوں پر گہماگہمی دیکھنے میں آئی اس طرح چند ایک میڈیکل سٹورز ، سویٹس اینڈ بیکرز شاپس وغیرہ کھلی رہیں۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں