ڈی پی اوجھنگ سرفراز خان ورک کوروناوائرس کاشکار ہوگئے

پیر 22 مارچ 2021 22:05

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2021ء) ڈی پی اوجھنگ سرفراز خان ورک کوروناوائرس کاشکار ہوگئے ،سرفرازخان ورک نے گھر میں ہی خودکو قرنطین کرلیا۔

(جاری ہے)

سرفراز خان ورک جھنگ میں تعینات ہونے والے واحد پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے دفتر کا دروازہ اوپن رکھنے کے بجائے دفتر کے لان میں کھلے آسمان تلے ہی دفتر لگاکر روزانہ سینکڑوں سائلین کے مسائل سن رہے تھے ان کے اس اقدام کے باعث پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم ہوگئے تھے مگر اچانک ان کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر نے عوام کو غم زادہ کردیا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ سرفراز خان ورک کو صحت وتندرستی دے امین۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں