جہلم، ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے مقدمہ قتل میں ملوث ملزم کو موت کی سزا سنا دی

جمعرات 23 جنوری 2020 16:48

جہلم، ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے مقدمہ قتل میں ملوث ملزم کو موت کی سزا سنا دی
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد اکمل خان نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا،نملزم محمد فیصل کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

(جاری ہے)

جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ ملزم نے مقتول شہزاد کو دکان پر لیٹ آنے کی وجہ سے ٹوکے کے وار کر کے قتل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں