سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 29 اپریل 2024 13:55

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2024ء) سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد، سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لاریب قیوم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا، ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں