جہلم پولیس کی بچھڑوں کواپنوں سے ملوانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے للہ پولیس نے فاتر العقل شخص کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 29 اپریل 2024 13:54

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2024ء) جہلم پولیس کی بچھڑوں کواپنوں سے ملوانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے للہ پولیس نے فاتر العقل شخص کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا، گمشدہ شخص منڈی بہاؤالدین سے کشتی کے ذریع دریا عبور کر کے للہ کے علاقہ میں آ گیا،  جو للہ پولیس ملا، للہ پولیس نے گمشدہ شخص کے لواحقین کو بھلوال ضلع سر گودھا سے ٹریس کر کےلا پتہ شخص انکے حوالے کر دیا، لواحقین کی جہلم پولیس کو ڈھیروں دعائیں اور اظہارِ تشکر، جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد میں مصروف عمل ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں