پریس کلب سوراب کے صدر شبیراحمد لہڑی کے چچا انتقال کرگئے

منگل 20 جنوری 2015 14:45

سوراب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء)پریس کلب سوراب کے صدرشبیراحمدلہڑی کے چچاعزیزمحمدلہڑی گزشتہ روزعلالت کے باعث خضدارمیں انتقال کرگئے ،مرحوم کی نمازجنازہ اورتدفین آبائی علاقہ مولی سوراب میں ہوئی ،جس میں علماء کرام ،سیاسی عمائدین اوراہلیان علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ،تعزیت کاسلسلہ کلی مبارک زئی مولی میں جاری ہے۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں