سوراب، کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک شخص زخمی

پیر 30 اکتوبر 2023 23:02

سوراب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2023ء) گدر بازار ایریا میں ٹوڈی کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک شخص زخمی، ابتدائی طبی امداد کے لئے ریسکیو 1122 سینٹر گدر منتقل تفصیلات کے مطابق بروز پیر دوپہر ایک بجے کے قریب گدر بازار ایریا میں تیز رفتار ٹوڈی کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں گدر چھڈ کے رہائشی عبدالحق محمد حسنی زخمی ہو گئے،جنہیں ریسکیو 1122 ٹیم گدر نے اپنے ریسکیو سینٹر گدر میں ابتدائی طبی امداد دی اور زخمی شخص حالت بہتر ہونے کے بعد ریسکیو 1122 سینٹر گدر نے انہیں فارغ کردیا

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں