بورڈ آف ریو نیو سندھ نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی خرید و فروخت روکنے کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا
جائیداد خریدنے سے قبل زمین کے آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال 150 روپے کی فیس ادا کر کے کی جاسکے گی‘ممبر بورڈ آف ریونیو علی شیخ
جمعہ 22 فروری 2019 13:15
(جاری ہے)
قبل ازیں زمین کے کاغذات کی رجسٹریشن میں 7 ماہ کا وقت لگتا تھا تاہم اب کم کر کے اسے 17 دن کردیا گیا۔علی شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ کی تمام جائیداد کی دستاویزات آن لائن چیک کی جاسکیں گی، اب تک سسٹم کے ذریعے 60 ہزار سے زائد جعلی پلاٹس کا انکشاف ہوا جنہیں تین ماہ میں درست کرلیا جائے گا۔
ممبر بورڈ آف ریونیو کا کہنا تھا کہ اب شہریوں زمین کی جانچ پڑتال کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ پورے سندھ کا ڈیٹا آن لائن کردیا گیا، دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد گھر بیٹھے زمین کے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوسکے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا 70 فیصد حصہ بورڈ آف ریونیو کو جاتا ہے، کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، کراچی میونسپل کارپوریشن، ایل ڈی اے سمیت دیگر اداروں کو بھی ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کی طرح ڈیجیٹلائز کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ تمام ڈیٹا سامنے آنے پر ایک پراپرٹی کے دو کاغذات کی شکایت بھی فوری ختم کردی جائے گی، اب میر پور خاص یا مٹھی کی پراپرٹی کے کاغذات بھی کراچی میں بیٹھ کر چیک کئے جا سکتے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار