ایف پی سی سی آئی ساتواں اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب 25 جولائی کو منعقد ہوگی

بدھ 17 جولائی 2019 23:40

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کا سا تو اں اچیو منٹ ایوراڈ زکی تقر یب اسلام آباد میں 25جولائی کو منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

بدھ کو یہاں ایف پی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اچیو منٹ ایوارڈز کا مقصد مختلف آرگنائزیشن کی سروسز کو سراہنا ( recognize) ہے جو کہ انہو ں نے پاکستان کی تر قی کے لئے خدمات انجام دی ہے۔ تقریب میں کاروباری برادری کے لوگ پورے ملک سے شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں