انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر24پیسے کی کمی سی166.76روپے ہوگیا

جمعہ 3 اپریل 2020 20:51

انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر24پیسے کی کمی سی166.76روپے ہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر24پیسے کی کمی سی166.76روپے ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل بڑھنے کا سلسلہ رک گیااور جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر24پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر167روپے سے گھٹ کر166.76روپے کی سطح پر آگیا دوسری جانب لاک ڈاون کے باعث اوپن کرنسی مارکیٹ میں کرنسیوں کی لین دین معطل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں