ایس آر او 1240 میں تمام ضروری خام اشیا کو شامل کیا جائے ،میاں انجم نثار
بدھ 25 نومبر 2020 20:16
(جاری ہے)
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری صنعتی خام مال پر ڈیوٹی / ٹیکس کو ختم کرنے پر پہلے سے ہی زور دے رہی ہے۔
ایس آر او 2020 /(1) 1240 بتاریخ 20 نومبر 2020’’ میں محدود صنعتی خام مال کا احاطہ کیا گیا ہے جس سے صنعتوں کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔ جبکہ صنعتی خام مال کی ایک بڑی فہرست پہلے سے ہی موجود ہے۔ جسے ایس آر او میں شامل کیا جانا چاہیے تھا۔ صنعتوں کو فروغ دینے کے لیے ایس آر او 2020 /(1) 1240 بتاریخ 20 نومبر 2020 میں صنعتی خام مال کی فہرست پر نظر ثانی کرنے کی فوری ضرورت ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار ایف بی آرسے مذکورہ ایس آر او میں تمام خام مال کو شامل کرکے صنعتوں کی شکایات کو جلد از جلددور کرنے اور صنعتوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی پرزور سفارش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری