داؤد یونیورسٹی کا او بی ایجوکیشن سسٹم اختیار کرنے کا فیصلہ
جمعرات 17 مئی 2018 18:31
(جاری ہے)
اجلاس میں انڈسٹریل انجینئرنگ میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام شروع کی بھی تجویز دی گئی جسے منظور کرلیا گیا۔
اکیڈمک کونسل نے ریاضی اور کمپیوٹر سائنس بیچلرز پروگرام بھی شروع کرنیکی منظوری دی جس کیلئے سینڈیکٹ کے اجازت لی جائے گی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) سے این او سیز لئے جائیں گے۔ سینیٹر تاج حیدر ، محکمہ کالج ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری فقیر محمد لاکھو ، آئی بی اے کے ڈاکٹر عرفان حیدر ، پرووائس چانسلر ڈاکٹر پیر روشن دین شاہ راشدی ، ڈین آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید بھٹو ، اکیڈمک کوآرڈینٹر ڈاکٹر دوست علی خواجہ ، رجسٹرار کیپٹن (ر) سید وقار حسین شاہ ، کنٹرولر امتحانات گل محمد بھائیو ، تمام شعبوں کے چیئرپرسنز ، ڈائریکٹر کیو ای سی اور دیگر اجلاس میں موجود تھے۔ اکیڈمک کونسل نے جامعہ میں بھرپور تعلیمی سرگرمیوں اور جاری سیشن میںکلاسز کے مکمل انعقاد پر اطمینان کااظہار کیا۔ اجلاس میں ایڈوانس اسٹڈیز ریسرچ بورڈ کے اجلاسوں میں تجویز کئے گئے ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے قواعد و ضوابط ، فیس اسٹرکچرپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دائود یونیورسٹی کا نصب العین اب صرف کام کام اور کام ہوگا ، جامعہ میںنتمام کلاسز کے انعقاد کو یقینی بنادیا گیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ماڈرن جی ٹی ایس کی تعمیر سے صحتمند ماحول میسر آئے گا، کام کی رفتار بھی تیزہوگی، ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی