جامعہ اردو کی ایوننگ کلاسز کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

بدھ 5 اگست 2020 23:23

کراچی۔5 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) وفاقی اردو یونیورسٹی نے شام کی داخلہ فیس جمع کرانے میں 13 اگست تک توسیع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔خواہشمند امیدوار داخلہ فیس واچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pkسے ڈان لوڈکرکے متعلقہ بینکوں میں جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں