ً کراچی میں سیکورٹی ریڈ الرٹ کرنے کی ہدایت

جمعہ 23 جون 2017 15:32

ً کراچی میں سیکورٹی ریڈ الرٹ کرنے کی ہدایت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کوئٹہ بم دھماکے کے بعد سندھ بھر میں خصوصاًً کراچی میں سیکورٹی انتہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جمعہ الوداع کے موقع پر تمام مساجد کی سیکورٹی اور نگرانی سخت کرنے کی احکامات دیے گئے۔ وزیرداخلہ سندھ نے کہا کہ سیکورٹی صورت حال پر کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں