پاکستانی نوجوان با صلاحیت اور اعلیٰ درجہ کی ذہانت کے حامل ہیں، گورنر سندھ
اتوار 25 جون 2017 18:00
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ جامعات کسی بھی معاشرہ کی ترقی کو جانچنے کا پیمانہ ہوتی ہے قومی ترقی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اہم کردار ادا کررہے ہیں اس ضمن میں یونیورسٹی کے تجربہ کاراور ماہر اساتذہ طلبہ کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں معاون ثابت ہورہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کل آبادی کا 60 فیصد سے زائد نوجوانوں پر مشتمل ہے یہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ، وفاقی حکومت ان نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور استفاد ہ حاصل کرنے کے لئے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیر اعظم پاکستان اسکیم کے تحت جامعات میں پوزیشن ہولڈرز میں لیپ ٹاپ کی تقسیم سے طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفاد ہ حاصل کرنے میں مدد مل رہی ہے ، مثبت نتائج کے حصول کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے اس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے اب دوسرے سیمسٹر میں داخل ہونے والے تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھاسکیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیکر ہی ان نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ابھارا جا سکتا ہے اس ضمن میں وفاقی حکومت کے اقدامات اہم ثابت ہو رہے ہیں ۔گورنر سندھ نے کہا کہ این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ کے تیا ر کئے جانے والے ماڈل کے کاپی رائٹ میں وہ بھرپور تعاون فراہم کرینگے اور ایسے طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی جو تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار