کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
لیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 4جعلی پولیس اہلکاروںسمیت12 افراد کو گرفتار کرلیا
پیر 21 اگست 2017 13:39
(جاری ہے)
گلستان جوہر تھانے کے اہلکاروں نے اسنیپ چیکنگ کرنے والے جعلی اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی تو ان کے جعلی اہلکار ہونے کا پول کھل گیا، چاروں جعلی اہلکار فیصل ، ارسلان ، فیضان اور محسن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایس پی گلبرگ بشیر بروہی کے مطابق تیموریہ اقبال گارڈن میں خفیہ اطلاع پر ایک سوزوکی ہائی روف کی تلاشی لی گئی تو اس میں 139 کلو گرام مضر صحت ماوا / مین پوری تھا جسے قبضے میں لیکر گاڑی کے ڈرائیور اور ہیلپرمبشر اورعدنان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق ملیر بکرا پڑی کے قریب 4 اسٹریٹ کرمنلز صہیب،سلیم،کاشف اور فرحاد ملیر بکرا پڑی ،مویشی خریدنے کے لئے جانے والے شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس پہنچ گئی تو ملزمان فرار ہونے لگے جنہیں تعاقب کے بعد گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سی2800 روپے کی رقم ،اسلحہ اور موبائل فون ملے ہیں۔پولیس کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں اسنیپ چیکنگ کے دوران تلاشی کے بعد نشے کے عادی 2 ملزمان سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار