سندھ ہائیکورٹ کا شہری کے اغوا پر اظہار برہمی ،
پولیس حکام کو معاملے کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی کو جھاڑ پلادی ،راؤ انوار کے سارے ریکارڈ توڑنے میں لگے ہوئے ہو،ریمارکس
جمعرات 19 جولائی 2018 20:25
(جاری ہے)
اغوا کے وقت شہری کے دوکان سے چوری کی گئی اشیا کی واپسی کے مطالبے پر پھر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
پولیس نے مغوی ماجد پر جھوٹا کیس بنا اور اپنی مرضی کا بیان قلمبند کرانے کا دباو ڈالا۔ تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے شہری کے اغوا پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ برہم ہوگئے اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن عابد قائمخانی کو جھاڑ پلا دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے لاڑکانہ اور نواب شاہ کو تباہ کرنے کے بعد کراچی کا بیڑہ غرق کرنے آگئے۔ چیف جسٹس نے ایس ایس پی عابد قائمخانی سے مکالمے میں کہا لگتا ہے را انوار کے سارے ریکارڈ توڑنے میں لگے ہوئے ہو۔ عدالت نے پولیس حکام کو معاملے کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت