سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کی حیثیت سے حلف لے لیا

ہفتہ 18 اگست 2018 22:30

سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کی حیثیت سے حلف لے لیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کی حیثیت سے حلف لے لیا۔قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے ان سے انکے عہدے کا حلف لیانو منتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس سندھ میں ہوئی ، اس موقع پر پیپلزپارٹی کے سینیٹرز،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی،اعلیٰ فوجی وسول افسران وآئی جی اور مہمانوں کی بڑی شریک تھی۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں