کے ڈی اے کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ وزیر بلدیات سندھ
ْماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کا فیصلہ اور دیگرمعاملات کو غوروخوص کے بعد حل کیا جائے گا۔ سعید غنی
جمعرات 20 ستمبر 2018 22:06
(جاری ہے)
عبد المتین شیخ نے کہا کہ ماسٹر پلان کے ڈی اے کاسر(Head)ہے اور اس کے بغیر ادارہ نامکمل ہے اس صورت حال میں کے ڈی اے کی حیثیت ایک ایسے دھڑ کی ہے جس کا سر ہی نہیں، اس کے علاوہ نئی اسکیموں کے اجراء کے لئے زمین ،پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے ڈی اے کے تحت نئے پروجیکٹس لاؤنچ کرنے کی اجازت ،زمینوں کی نیلامی کی اجازت ،ملازمین کا زیر التواء چارٹر آف ڈیمانڈ اور ریٹائرڈ ملازمین کے مکمل بقایاجات اور پنشن سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے صوبائی حکومت سے کے ڈی اے کے لئے ایک ارب روپے کی گرانٹ کی فوری ادائیگی کا بھی مطالبہ کیا۔
صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کا فیصلہ اور دیگرمعاملات کو غوروخوص کے بعد حل کیا جائے گا دیگر مسائل بھی باہمی مشاورت سے حل کئے جائیں گے اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے تاکہ عوامی خدمت کے ادارے عوام کی خدمت پورے جوش و جذبے سے کرسکیں۔ قبل ازیںصوبائی وزیر بلدیات ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سعید غنی اور سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ کے سوک سینٹر پہنچنے پر سی بی اے یونین کے چیئر مین عبدالمتین شیخ اور جنرل سیکر یٹری محمد اشفاق چشتی سمیت یونین کے تمام عہدیداروں اور کارکنان نے اُن کا استقبال کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار