اسٹریٹ کریمنلز اور کارلفٹر کی گرفتاری پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام کی ایس ایس پی ساؤتھ اور ان کی ٹیم کو شاباش

بدھ 26 ستمبر 2018 16:12

اسٹریٹ کریمنلز اور کارلفٹر کی گرفتاری پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام کی ایس ایس پی ساؤتھ اور ان کی ٹیم کو شاباش
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) آرام باغ پولیس کی جرائم کے خلاف کاروائی میں اسٹریٹ کریمنلز اور کارلفٹر کی گرفتاری پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ،ایس پی صدر اور تھانہ آرام باغ پولیس اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں