کراچی: کلفٹن اور ڈیفنس میں پولیس کی کارروائی، 4 ملزم گرفتار

جمعرات 15 نومبر 2018 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2018ء) کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایس پی کلدٹن سہائی عزیز نے ڈیفنس اور کلفٹن میں شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کی۔

(جاری ہے)

کارروائی کے دوران شیشہ اور چراب برآمد کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے…

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں