کمشنرکراچی میراتھن کے حوالے سے (آج) پریس کانفرنس کریں گے

جمعہ 18 جنوری 2019 17:00

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) کمشنر کراچی افتخار شالوانی (آج) ہفتہ کو دوپہر 3 بجے کمشنر آفس کے کمیٹی ہال میں کمشنرکراچی سٹی میراتھن کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق کمشنر کراچی میراتھن کے متعلق تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔ اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، اولمپئن اصلاح الدین اور دیگر موجود ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں