وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا میرپورخاص واقعے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار
رمیش بھیل کو مبینہ طور پر ایمبولنس سروس فراہمی سے انکار کرنے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور سول سرجن / ٹرانسپورٹ انچارج کی خدمات معطل کو کردیا
اتوار 15 ستمبر 2019 22:15
(جاری ہے)
میرپورخاص۔سندھڑی روڈ پر تیز رفتار منی ٹرک نے ان کو ٹکر مار دی جس کی نتیجے میں کہ وہ دونوں اپنے گاں جاتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلی سندھ نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر سیکریٹری صحت کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا۔
انکوائری آج بروز پیر سے شروع ہوگی ۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیکریٹری صحت سعید اعوان کو ایک بار پھر ہدایت کی کہ تحقیقات کے آغاز سے قبل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اسلم اور سول سرجن / انچارج ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر خلیل میمن کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔ سیکریٹری صحت نیکل بروز اتوار کو ہی انکے معطلی کے احکامات جاری کر دیئے۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر کی تمام اسپتالوں کی ایمبولنس سروس کی تفصیلات بھی فراہم کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بتایا جائے کس اسپتال میں کتنی ایمبولینس ہیں اور عوام کی خدمت میں یہ ایمبولینسز کس طرح استعمال کی جاتی ہیں تمام ریکارڈ پیش کیا جائے۔ انہوں نے کہا یہ ایک سنگین واقعہ ہے اور اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کے ساتھ ایک تفصیلی انکوائری رپورٹ پیش کریں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار