سکھن سے لاپتہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر سے تفصیلات طلب کرلیں

پیر 9 دسمبر 2019 20:27

سکھن سے لاپتہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر سے تفصیلات طلب کرلیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) سکھن سے لاپتہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر سے تفصیلات طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہ واقعہ کی تحقیق،چھان بین اور دیگر جملہ پولیس اقدامات پر ابتک کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے ۔متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں