پاکستان کی سب سے بلند عمارت، بحریہ آئیکوں ٹاور منصوبے کو بند کر دیا گیا
مالی مشکلات، سپریم کورٹ کی جانب سے ملک ریاض پر عائد کیے گئے 460 ارب روپے کے جرمانے اور کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف سپریم کورٹ کے نوٹس کے باعث عمارت کی تعمیر روک دی گئی، مزدوروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
محمد علی پیر 24 فروری 2020 22:55
(جاری ہے)
منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں کو بھی نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے اور ساحلی شہر کراچی میں تعمیر کی جانے والی عمارت بحریہ آئیکون ٹاور کو جنوبی ایشیا کی سب سے بلند عمارت قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان میں بلند و بالا عمارتوں کی تعداد کافی کم ہے، تاہم پاکستان میں حال ہی میں تعمیر کی جانے والی عمارت اس وقت جنوبی ایشیا کی سب سے بلند عمارت ہے۔ کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں تعمیر کی جانے والی عمارت بحریہ آئیکوں ٹاور اس وقت ایشیا کی سب سے بلند عمارت ہے۔ آئیکون ٹاور بحریہ ٹاون کی جانب سے تعمیر کی جا رہی ہے۔ بحریہ آئیکون ٹاور کی عمارت کل 88 منزلوں پر مشتمل ہے۔ تاہم اب یہ منصوبہ تنازعے کا شکار ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی تعمیر روک دی گئی ہے۔ منصوبے کی بندش سے سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
میٹرک امتحانات کے پیپر آؤٹ ہونا تعلیم کا جنازہ نکالنے کے مترداف ہے،پاسبان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
ادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام اکاؤنٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکاؤنٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ ..
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3کیبل آپریٹر بچوں کا باپ ہلاک
پاکستان تحریک انصاف حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی اراکین اسمبلی کی جانب سے نو مئی واقعے پر سندھ اسمبلی ..
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی