اپوزیشن مریم نواز کو ملک سے باہر بھجوانے کے لیے گیم چلا رہی ہے، فیصل واوڈا
اس وقت اداروں کیخلاف بیانیہ تیار کیا جا رہا ہے، اپوزیشن کی جانب سے ایک گیم چل رہا ہے، بلیک اینڈ وائٹ صاف ہے بس سمجھنے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر آبی وسائل
شہریار عباسی پیر 19 اکتوبر 2020 23:48
(جاری ہے)
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ قائد کے مزار پر جو ہوا اگر ورکرز نے کیا ہوتا تو چھوڑ سکتے تھے مگر نواز شریف کے داماد نے جو قائد کے مزار پر کیا وہ نامناسب تھا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر کو سندھ پولیس نے گرفتارکیا ہے ۔ جبکہ سندھ کا ہی ایک وزیر کہہ رہا ہے گرفتاری غلط تھی ۔ سندھ پولیس نے گرفتاری کی اور صوبائی وزیر مذمت کر رہا ہے ۔ پراسیکیوٹر نے ضمانت کی مخالفت کی اورسندھ حکومت مذمت کررہی ہے۔ عجیب گیم چلایا ہوا ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب سندھ پولیس نے گرفتاری کی ہے تو اس کا جواب سندھ رینجرز کیسے دے سکتی ہے؟ ۔ یہ سب اپنی کرپشن چھپانے کی تحریک چلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو مزار قائد کے احاطے میں نعرے بازی کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ جس کے بعد ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کو ضمانت پر رہا کردیا تھا ۔ رہائی کے بعد کیپٹن (ر) صفدر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے ہمراہ لاہور چلے گئے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ