اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان23مئی کو کرے گا

جمعہ 20 مئی 2022 17:33

اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان23مئی کو کرے گا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی2022 بروز پیر اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گا، جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک بعد میں اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں