کرپشن پر نظر ہے ، کچھ طاقتور گروپس میرے خلاف ہیں ، مشیر وزیراعظم عاد ل گیلانی کا اپنی تعیناتی کا دفاع
بدھ 4 مارچ 2015 14:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے انسپکشن کمیشن اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ایڈوائزر عادل گیلانی نے بطور مشیر وزیراعظم اپنی تعیناتی کا دفاع کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عادل گیلانی کاکہنا ہے کہ انہیں سیکرٹری ، ڈپٹی سیکرٹری یا چیئرمین کا عہدہ نہیں دیا گیا ہے بلکہ ان کا نام وزیراعظم کی درخواست پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے چیئرمین نے بھیجا تھا تاکہ کرپشن پر نظر رکھی جاسکے چیئرمین ٹرانسپرنسی نے میرے نام کی سفارش کی اور وزیراعظم آفس کو صاف صاف بتایا کہ ان کی پوزیشن صرف اعزازی ہوگی اور کوئی تنخواہ یا وظیفہ حاصل نہیں کیا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ وہ سندھ پبلک پروکیورمنٹ اتھارٹی کے بورڈ ممبر بھی رہ چکے ہیں ۔ گیلانی کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتور گروپس ان کیخلاف ہیں کیونکہ وہ ان کی کرپشن سامنے لارہے ہیں اور وہ عدالتوں میں کیس لارہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں عدالتی فیصلوں کا انتظار کرنا چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے عہدے کیلئے معقول طریقہ کار اختیار کیا گیا ہےکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار