اداکارہ کیآستین کے بغیر لباس پہننے سے زلزلے آ سکتے ہیں، ژالے سرحدی
پاکستان میں ہر روز اداکارائوں کو ان کے لباس سمیت ان کے انداز پر سوشل میڈیا پر گالیاں ملتی ہیں،اداکارہ
منگل 30 اپریل 2024 10:35
(جاری ہے)
ژالے سرحدی طنزیہ انداز میں کہتی ہیں کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہیں اور انہیں کام ان کی کارکردگی کے بجائے سوشل میڈیا پر ان کی فین فالووںگ کی وجہ سے ملتا ہے۔
وہ ویڈیو میں بتاتی ہیں کہ بطور پاکستانی اداکارہ تیس سال کے بعد وہ کسی کی خالہ، بڑی بہن اور پھوپھو کے کردار ہی ادا کر سکتی ہیں۔ژالے سرحدی مختصر ویڈیو میں طنزیہ انداز میں کہتی ہیں کہ بطور پاکستانی اداکارہ ان کے لیے رنگت کا گورا ہونا اتنا ضروری ہے جتنا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے لیے فلٹر لگانا ضروری ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف، مسابقتی کمیشن نے کیس کی سماعت ..
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف
کراچی ، بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
کے الیکٹرک کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
سندھ میں بدامنی ڈاکو راج کے خلاف جماعت اسلامی 29 مئی کو کراچی میں کل جماعتی کانفرنس طلب کر لیا
اراکین اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ٹیپو سلطان روڈ پر کے الیکٹرک کے ..
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ہیلی کاپٹرحادثے میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ مینگو فیسٹیول کا انعقاد میرپورخاص کے لیے باعث اعزاز ہے، سید ذوالفقار ..
آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس
سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے، مراد علی شاہ ہی وزیراعلیٰ رہیں گے،سید ناصر شاہ
گورنرپنجاب کی بانی پاکستان قائداعظم کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات