کورنگی میں کار میں اچانک آگ لگ گئی، گاڑی جزوی طور پر جل گئی

پیر 10 دسمبر 2018 13:32

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) کورنگی کاز وے کے قریب کار میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی جزوی طور پر جل گئی۔ پولیس کے مطابق کار میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں