آئی جی سندھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایس پی کورنگی کو شاباش

جمعرات 20 ستمبر 2018 15:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے زمان ٹاؤن پولیس کی جانب سے جرائم کیخلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ڈکیتی رہزنی ودیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی کورنگی اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں